مسلم سماج کا ایک رِستہ ناسور ۔ جوڑا جہیز

ہندوستان کا مسلم سماج جن امراض کا شکار ہے ان میں سب سے نمایاں اور شدید مرض غیر اسلامی رسوم و رواج کا غلبہ ہے ۔ یہ رسوم و رواج اس حد تک مسلم سماج میں نفوذ پا چکے ہیں کہ وہ مسلمانوں کی زندگی کا لازم حصہ بن گئے ہیں ۔ ان رسوم و …

Continue reading ‘مسلم سماج کا ایک رِستہ ناسور ۔ جوڑا جہیز’ »