پیش لفظ

الحمد لله ثم الحمدلله کہ ہفتہ وار ”گواہ“ کے ایک انٹرویو نے پہلے ایک کتابی شکل اختیار کی اور اس کے بعد کچھ ترامیم اور اضافوں کے ساتھ دوسرا ایڈیشن آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ پہلے ایڈیشن کے ٹائٹل ”مرد بھی جسم بیچتے ہیں ۔۔۔جہیز کیلئے “ پر احباب کا ردِّعمل بہت سخت رہا۔ اس …

Continue reading ‘پیش لفظ’ »