پانچواں فلسفہ

کہنے والا کس عقیدے ، جماعت یا مسلک سے تعلق رکھتا ہے؟ ایک ایسے دور میں جبکہ عصبیت رگ و پہ میں سرایت کرچکی ہے۔ ہر شخص کی ایک دوسرے کے بارے میں رائے قائم کرنے کی کسوٹی اسلام ، مسلمانیت یا انسانیت نہیں بلکہ ملک، زبان، قبیلہ ، کلچر، سلسلہ، جماعت، عقیدہ، مسلک اور …

Continue reading ‘پانچواں فلسفہ’ »