جوڑا جہیز قرآن و حدیث کی روشنی میں

لوگوں کو اعتراض یہی ہیکہ اگر جوڑا جہیز مکروہ، ناجائز یا حرام ہوتا تو قرآن اور حدیث میں واضح الفاظ میں بیان ہوتا۔ اگرچیکہ کئی دوسرے احکام ایسے بھی ہیں جن کا قرآن میں ذکر نہیں ہے لیکن سوادِ اعظم ان کو شریعت کا حکم مانتی ہے جیسے داڑھی، تراویح، نماز کا طریقہ، ولیمہ، ختنہ …

Continue reading ‘جوڑا جہیز قرآن و حدیث کی روشنی میں’ »