چوتھا فلسفہ

اگر جہیز نہ لیں تو لڑکی والے شک کرتے ہیں گریز کشمکشِ زندگی سے مردوں کی اگر شکست نہیں ہے تو اور کیا ہے شکست؟ ایسے کئی شریف زادے ملتے ہیں جو نہ جوڑا مانگتے ہیں نہ جہیز۔ لڑکی والوں سے کہتے بھی ہیں کہ اُنہیں کچھ نہیں چاہئے۔ لیکن اگر لڑکی والوں کا اصرار …

Continue reading ‘چوتھا فلسفہ’ »